https://www.youtube.com/c/ZubairAhmedDeho
محکمہ تعلیم نے محکمہ صحت سندھ کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے زرائع
محکمہ تعلیم سندھ 9ویں جماعت تا 12 ویں تک تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھول دینگے زرائع
سندھ بھر کی یونیورسٹیز بھی 15 ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ زرائع
سندھ بھر میں جماعت 1 تا 8 تک کے تعلیمی ادارے مزید موجودہ سال بند رکھنے سمیت نجی اسکولز میں ازخود جاری 1 تا 8 تک تعلیم روکوانے کے لئے سندھ بھر کے ڈپٹی کشمنرز کی زیر نگرانی کمیٹی بنانے پر غور زرائع
نجی اسکولز کالجز میں ازخود جاری تعلیمی سیشن نہ روکوانے پر غور زرائع
نئی سمری کی تیاری اور تجویز مکمل کرکے 7 ستمبر کو
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کو پیش کی جائینگی زرائع
Comments
Post a Comment