آر ايس يو نے لڑکیوں کے وظیفوں کی آن لائن تصدیق کے لیے ایک ویب لنک شیئر کیا۔ اب ہر کوئی اپنے بچے کا وظیفہ موبائل پر چیک اور تصدیق کر سکتا ہے لنڪ چيڪ ڪرڻ لاء ھتي ڪلڪ ڪريو
ھائی کورٹ کا بڑا فیصلا کل سندھ پبلک سروس کی جانب سے منعقد ہ سی سی ای 2020کے امنتحانات عدالتی نگرانی میں ھونگے کراچی ، حیدرآباد ، سکھر اور لاڑکانہ کے امتحانی سینٹرس پر عدالتی عملا نگرانی کریگا ، سفارشی امیدوار بھرتے کرنے کی شکایت پر داخل درخواست پر عدالت نے فیصلا سنا دیا Youtube Facebook Page National Educational Academy