Skip to main content

Posts

Showing posts with the label IBA Sukkur

Girls Stipend

 آر ايس يو نے لڑکیوں کے وظیفوں کی آن لائن تصدیق کے لیے ایک ویب لنک شیئر کیا۔ اب  ہر کوئی اپنے بچے کا وظیفہ موبائل پر چیک اور تصدیق کر سکتا ہے لنڪ چيڪ ڪرڻ لاء ھتي ڪلڪ ڪريو

PST & JEST Test Date Sheet

 آئی بی اے سکھر کی طرف سے ڈپٹی کمشنر سکھر کو JEST & PST ٹیسٹ سینٹر پر ایمبولینس میل + فیمیل ڈاکٹرز ساتھ ہی فائر بریگیڈ کی سہولت فراھم کرنے کے خط لکھ دیا گیا ۔۔۔ 13 سیپٹمبر 2021 سے 19 سیپٹمبر 2021 پر JEST ٹیسٹ میں روزانا 8000 طالبات شرکت کرے گے ۔۔ 20 سیپٹمبر 2021 سے 28 سیپٹمبر 2021 پر PST ٹیسٹ میں بھی روزانا 8000 طالبات شرکت کرے گے ۔۔ ڈپٹی کمشنر سکھر نے آئی بی اے سکھر کی انتظامیہ کو یقین دلایا  کے ان کے شیڈول کے مطابق ہر قسم کے انتظامات مکمل کردیے جائیں گے خط کا جواب

Sample Paper For The Post JEST

 Sample Paper For The Post Of JEST(Seld)By IBA Sukkur  Last date 30.5.2021