Skip to main content

Posts

Showing posts with the label School Education Department

Girls Stipend

 آر ايس يو نے لڑکیوں کے وظیفوں کی آن لائن تصدیق کے لیے ایک ویب لنک شیئر کیا۔ اب  ہر کوئی اپنے بچے کا وظیفہ موبائل پر چیک اور تصدیق کر سکتا ہے لنڪ چيڪ ڪرڻ لاء ھتي ڪلڪ ڪريو

School Timings Notification

 School Timings Notification From 1st November 2020👇👇👇 Plz Subscribe My YouTube Channel 👇 https://www.youtube.com/c/ZubairAhmedDeho

صفائی کا عمل یقینی بنانے کیلئے سندھ کے سرکاری اسکول کھولنے کی ہدایت

28 مئی ، 2020 کراچی(سید محمد عسکری /اسٹاف رپورٹر) محکمہ اسکول ایجوکیشن نے سندھ کے سرکاری اسکولوں میں صفائی کا عمل یقینی بنانے کیلئے انہیں کھولنے اور متعلقہ ڈائریکٹرز،ڈی ای اوز اور ٹی ای او کو باقاعدگی سے اسکولوں کا دورہ کرنے کی ہدایت کردی ہے اس مقصد کیلئے اسکولوں کے ہیڈ ماسٹرز کو سینیٹری ورکرز، چوکیداروں اور دیگر ضروری عملے کو بلانے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں سیکرٹری اسکول ایجوکیشن کی جانب سے تمام اضلاع کے پرائمری اور سیکنڈری ڈائریکٹرز کو جاری کردہ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ کورونا کی عالمی وباء کے باعث اسکول بند ہیں جس کی وجہ سے اسکولوں کے احاطوں کی صفائی ستھرائی ، باغیچہ کی دیکھ بھال اور اسکول کی عمارتوں ، فرنیچر اور ضروری سامان ، مشینری اور پڑھنے سے متعلق چیزوں کی تقریبا دو ماہ سے مناسب دیکھ بھال نہیں کی جا رہی ہے ، جس کے نتیجے میں اسکولوں کے غیر محفوظ احاطے ، عمارتیں ویران اور سامان زنگ آلود ہورہا ہے جس سے عوامی املاک کو نقصان پہنچ رہا ہے چنانچہ ڈائریکٹرز کو یہ ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ پرنسپلز / ہیڈ ماسٹرز / ہیڈمسٹریس / ہیڈ اساتذہ کو کہیں اسکول کے احاطے کی ...