Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Sindh Government

Girls Stipend

 آر ايس يو نے لڑکیوں کے وظیفوں کی آن لائن تصدیق کے لیے ایک ویب لنک شیئر کیا۔ اب  ہر کوئی اپنے بچے کا وظیفہ موبائل پر چیک اور تصدیق کر سکتا ہے لنڪ چيڪ ڪرڻ لاء ھتي ڪلڪ ڪريو

Office Timings During The Holy Month Of Ramazan By Sindh Government

 سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے مہینے میں سرکاری دفاتر کے اوقاتِ کار کا شیڈول جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری دفاتر میں اوقات کار پیر تا جمعرات صبح 10 تا شام 4 بجے تک ہوں گے۔ جمعہ کو دفاتر میں صبح 10 سے دوپہر ایک بجے تک کام ہوگا۔

سندھ کابینہ کا اجلاس نئی بھرتی کی پالیسی کے لیے کمیٹی قائم

  • سندھ کابینہ اجلاس/ اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کی تجویز کردہ بھرتی پالیسی کے تحت اساتذہ کی بھرتی یونین کائونسل اور تعلقہ سطح پر ہوگی۔ * بی ایس ایجوکیشن / بی ایڈ (آنرز) کو 4 مارکس، ایم ایڈ کو 2 مارکس، بی ایڈ پاس کو 1 مارک ہوگی * یہ مارکس اس امیدوار کو دی جائے گی جو تحریری امتحان پاس کر چکے ہونگے * اساتذہ کی بھرتی ایس ٹی ایس کے ذریعہ ہوگی * سینئر اساتذہ کی بھرتی ایس پی ایس سی کے ذریعہ ہوگی * 5 فی صد کوٹا ڈس ایبل کے لئے ہوگا * اس وقت پی ایس ٹی کی 30 ہزار اسامیاں اور جے ایس ٹی کی 7 ہزار اسامیان ہیں * کابینہ نے 3 رکنی کمیٹی بنادی * کمیٹی میں نثار کھوڑو، سید سردار شاہ اور سعید غنی شامل  * یہ کمیٹی نئی بھرتی پالیسی فائنل کرے گی۔

Public Holiday On Kashmir Day In Sindh

Notification Issued By Sindh Government. Public Holiday On 5th February 2021 On Account Of Kashmir Day.