• سندھ کابینہ اجلاس/ اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کی تجویز کردہ بھرتی پالیسی کے تحت اساتذہ کی بھرتی یونین کائونسل اور تعلقہ سطح پر ہوگی۔
* بی ایس ایجوکیشن / بی ایڈ (آنرز) کو 4 مارکس، ایم ایڈ کو 2 مارکس، بی ایڈ پاس کو 1 مارک ہوگی
* یہ مارکس اس امیدوار کو دی جائے گی جو تحریری امتحان پاس کر چکے ہونگے
* اساتذہ کی بھرتی ایس ٹی ایس کے ذریعہ ہوگی
* سینئر اساتذہ کی بھرتی ایس پی ایس سی کے ذریعہ ہوگی
* 5 فی صد کوٹا ڈس ایبل کے لئے ہوگا
* اس وقت پی ایس ٹی کی 30 ہزار اسامیاں اور جے ایس ٹی کی 7 ہزار اسامیان ہیں
* کابینہ نے 3 رکنی کمیٹی بنادی
* کمیٹی میں نثار کھوڑو، سید سردار شاہ اور سعید غنی شامل
* یہ کمیٹی نئی بھرتی پالیسی فائنل کرے گی۔
Comments
Post a Comment