Skip to main content

Girls Stipend

 آر ايس يو نے لڑکیوں کے وظیفوں کی آن لائن تصدیق کے لیے ایک ویب لنک شیئر کیا۔ اب  ہر کوئی اپنے بچے کا وظیفہ موبائل پر چیک اور تصدیق کر سکتا ہے لنڪ چيڪ ڪرڻ لاء ھتي ڪلڪ ڪريو

محکمہ تعلیم نے محکمہ صحت سندھ کی تجویز پر غور شروع کردیا

https://www.youtube.com/c/ZubairAhmedDeho

محکمہ تعلیم نے محکمہ صحت سندھ کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے زرائع


محکمہ تعلیم سندھ 9ویں جماعت تا 12 ویں تک تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھول دینگے زرائع


سندھ بھر کی یونیورسٹیز بھی 15 ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ زرائع


سندھ بھر میں جماعت 1 تا 8 تک کے تعلیمی ادارے مزید موجودہ سال بند رکھنے سمیت نجی اسکولز میں ازخود جاری 1 تا 8 تک تعلیم  روکوانے کے لئے سندھ بھر کے ڈپٹی کشمنرز کی زیر نگرانی کمیٹی بنانے پر غور زرائع


نجی اسکولز کالجز میں ازخود جاری تعلیمی سیشن نہ روکوانے پر غور زرائع


نئی سمری کی تیاری اور تجویز مکمل کرکے 7 ستمبر کو 

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کو پیش کی جائینگی زرائع

Comments

Popular posts from this blog

Guess Paper-8

 Solved guess paper for all posts. It is very helpful and informative. I hope it will help you for every kind of tests. 

Girls Stipend

 آر ايس يو نے لڑکیوں کے وظیفوں کی آن لائن تصدیق کے لیے ایک ویب لنک شیئر کیا۔ اب  ہر کوئی اپنے بچے کا وظیفہ موبائل پر چیک اور تصدیق کر سکتا ہے لنڪ چيڪ ڪرڻ لاء ھتي ڪلڪ ڪريو

Mcqs For Test Of Headmasters And Lecturers In Education Part-2

  Curriculum Development And Interpretation In this topic we cover these following topics 1. Nature of Curriculum 2. Curriculum Design 3. Formulation of aims and objectives,Taxonomies of Education