حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کے نام کے ساتھ خاتم النبیین لازمی لکھا اور پڑھاجائے . گورنمنٹ آف پاکستان
آج سے تمام سرکاری اور غیر سرکاری کاغذات میں حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کے نام کے ساتھ خاتم النبیین لازمی لکھا اور پڑھاجائے . گورنمنٹ آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا .
ایوان میں یہ قرارداد وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان و دیگر اراکین اسمبلی نے پیش کی جسے متفقہ طور پر منظور کیا گیا :
آج کے بعد *حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وعلی آلہ و اصحبہ وسلم* لکھا، بولا اور استعمال کیا جائے گا: ترجمان
وزارت مذہبی امور نے اسم گرامی سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیا: ترجمان مذہبی امور
تمام سرکاری و غیر سرکاری دستاویز میں مکمل اسم گرامی کا استعمال لازمی ہو گا: ترجمان وزارت مذہبی امور
مکمل اسم گرامی کا استعمال درست عقیدے اور دلی جذبات کا عکاس ہے: ترجمان مذہبی امور
Comments
Post a Comment