آر ايس يو نے لڑکیوں کے وظیفوں کی آن لائن تصدیق کے لیے ایک ویب لنک شیئر کیا۔ اب ہر کوئی اپنے بچے کا وظیفہ موبائل پر چیک اور تصدیق کر سکتا ہے لنڪ چيڪ ڪرڻ لاء ھتي ڪلڪ ڪريو
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا
9 ستمبر
سے 22ستمبر تک سندھ بھر میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کو مکمل کیاجائےگا
ستمبر23
کو سندھ میں یونین کونسلز،یونین کمیٹیز وارڈز کی ابتدائی حلقہ بندیاں آویزاں کی جائیں گی الیکشن کمیشن
Comments
Post a Comment