Skip to main content

Girls Stipend

 آر ايس يو نے لڑکیوں کے وظیفوں کی آن لائن تصدیق کے لیے ایک ویب لنک شیئر کیا۔ اب  ہر کوئی اپنے بچے کا وظیفہ موبائل پر چیک اور تصدیق کر سکتا ہے لنڪ چيڪ ڪرڻ لاء ھتي ڪلڪ ڪريو

تمام تعلیمی ادارے 15 سے 30 ستمبر کے دوران کھول دیئے جائیں گے. سعید غنی

 

تمام تعلیمی ادارے 15 سے 30 ستمبر کے دوران کھول دیئے جائیں گے. سعید غنی


پہلے مرحلے میں 15 ستمبر سے نویں سے تمام ہائیر کلاسز بشمول تمام جامعات کھول دیں گے. سعید غنی


22 ستمبر سے 6 سے 8 جماعت تک جبکہ 30 ستمبر کو پری پرائمری اور پرائمری کلاسز کھول دی جائیں گی. سعید غنی


اگر کسی اسکول یا علاقے میں کوووڈ 19 بڑھتا ہے تو وہ اسکول یا متعلقہ علاقے کے اسکولز بند کئے جاسکیں گے. سعید غنی


اسکول میں ماسک کا استعمال مکمل طور پر لازمی ہوگا. سعید غنی


تمام ایس او پیز پر مکمل عمل پیرا ہونا ہوگا ایسا نہ کرنے والے ادارے کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی. سعید غنی


وفاقی سطح پر بنائی گئی تعلیمی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ تعلیمی ادارے 15، 22 اور 30 ستمبر کو مرحلہ وار کھولیں جائیں گے تاہم ہر تاریخ سے ایک روز قبل دوبارہ رویو بھی کیا جائے گا. سعید غنی


اگر کوئی صوبہ اپنی سہولیات کے تحت کسی ایک یا کچھ اسکولز ایس او پیر کی تیاری نہ ہونے پر مذکورہ اسکول یا اسکولز کو کچھ دن کی بندش کی مہلت دے سکتا ہے. سعید غنی


ماسک لازمی نہیں کہ صرف سرجیکل ہو بلکہ گھر میں کپڑے کا ماسک بھی قابل استعمال ہوگا. سعید غنی


کمیٹی کے فیصلے کے مطابق تمام تعلیمی ادارے اس بات کو لازمی یقینی بنائیں گے کہ اگر کسی بچے کو بخار یا کھانسی ہے تو وہ اسے اسکول نہ آنے دے. سعید غنی


تمام صوبے اپنے اپنے صوبے میں محکمہ صحت کے ساتھ مل کر مانیٹرنگ کمیٹیاں تشکیل دیں جو روزانہ کی بنیاد پر اسکولوں کا معائنہ کریں. سعید غنی


Comments

Popular posts from this blog

Girls Stipend

 آر ايس يو نے لڑکیوں کے وظیفوں کی آن لائن تصدیق کے لیے ایک ویب لنک شیئر کیا۔ اب  ہر کوئی اپنے بچے کا وظیفہ موبائل پر چیک اور تصدیق کر سکتا ہے لنڪ چيڪ ڪرڻ لاء ھتي ڪلڪ ڪريو

Guess Paper-8

 Solved guess paper for all posts. It is very helpful and informative. I hope it will help you for every kind of tests. 

Mcqs For Test Of Headmasters And Lecturers In Education Part-2

  Curriculum Development And Interpretation In this topic we cover these following topics 1. Nature of Curriculum 2. Curriculum Design 3. Formulation of aims and objectives,Taxonomies of Education