Skip to main content

Girls Stipend

 آر ايس يو نے لڑکیوں کے وظیفوں کی آن لائن تصدیق کے لیے ایک ویب لنک شیئر کیا۔ اب  ہر کوئی اپنے بچے کا وظیفہ موبائل پر چیک اور تصدیق کر سکتا ہے لنڪ چيڪ ڪرڻ لاء ھتي ڪلڪ ڪريو

سندھ میں رواں سال بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں

 

سندھ میں رواں سال بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں 


الیکشن کمیشن نے پہلے مرحلے میں حلقہ بندیوں کی تیاریاں شروع کردیں


الکشن کمیشن نے بلدیاتی حلقہ بندیوں کیلیے کمیٹیوں کا اعلان کردیا


الیکشن کمیشن کی جانب سے کمیٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا 


حلقہ بندیوں کی کمیٹی 3 رکنی ہوگی, کنوینر ضلعی الیکشن کمشنر ہوگا,


سندھ میں یوسیز, یونین کمپنیز, وارڈز کی از سر نو حلقہ بندیاں کی جائیں گی,


9 سے 22 ستمبر تک سندھ بھر میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کو مکمل کیا جائیگا,


23 ستمبر کو سندھ میں ابتدائی حلقہ بندیاں آویزاں کی جائیں گی,








https://www.youtube.com/c/ZubairAhmedDeho

Comments

Popular posts from this blog

Girls Stipend

 آر ايس يو نے لڑکیوں کے وظیفوں کی آن لائن تصدیق کے لیے ایک ویب لنک شیئر کیا۔ اب  ہر کوئی اپنے بچے کا وظیفہ موبائل پر چیک اور تصدیق کر سکتا ہے لنڪ چيڪ ڪرڻ لاء ھتي ڪلڪ ڪريو

Guess Paper-8

 Solved guess paper for all posts. It is very helpful and informative. I hope it will help you for every kind of tests. 

Mcqs For Test Of Headmasters And Lecturers In Education Part-2

  Curriculum Development And Interpretation In this topic we cover these following topics 1. Nature of Curriculum 2. Curriculum Design 3. Formulation of aims and objectives,Taxonomies of Education