آر ايس يو نے لڑکیوں کے وظیفوں کی آن لائن تصدیق کے لیے ایک ویب لنک شیئر کیا۔ اب ہر کوئی اپنے بچے کا وظیفہ موبائل پر چیک اور تصدیق کر سکتا ہے لنڪ چيڪ ڪرڻ لاء ھتي ڪلڪ ڪريو
ابو سفیان نے فتح مکہ پر اسلام قبول کیا
فتح مکہ 8 ہجری میں ہوا
وادی القری مکہ مکرمہ کو کہتے ہیں
قرآن مجید میں کل 14 سجدے ہیں
قرآن مجید میں سب سے زیادہ الف کا استعمال ہوا ہے
اسلام کا پہلا تیر چلانے والے صحابی سعد بن ابی وقاص رضہ ہیں
قرآن مجید میں واحد صحابی حضرت زید بن حارثہ رضہ کا ذکر آیا ہے
فرعون کی لاش کا ذکر سورۃ یونس میں آیا ہے
قرآن مجید کا نزول 17 رمضان بمطابق 10 اگست 610ء کو ہوا
خلیفہ اللہ حضرت داؤد عہ کو کہا جاتا ہے
قبلہ 2 ہجری میں تبدیل ہوا۔ پہلا قبلہ بیت المقدس تھا
مسجد اقصیٰ کی تعمیر حضرت سلیمان علیہ السلام نے کی
قربانی کے دن کو یوم نحر کہتےہیں
خطیب الانبیاء حضرت شعیب علیہ السلام کا لقب ہے
تہجد کے لفظی معنی نیند توڑ کر اٹھنا ہے
اسلام کے پہلے سپہ سالار حضرت حمزہ رضہ تھے
جمع کے دن دوسری آذان کا اضافہ حضرت عثمان غنی رضہ نے کیا
روزے دو ہجری کو فرض ہوے
اذان کا حکم یکم ہجری کو ہوا
زکوٰۃ دو ہجری میں فرض ہوئی
آدم ثانی حضرت نوح کو کہا جاتا ہے
اسلام کی پہلی خاتون شھیدہ کا نام حضرت سمیہ رضہ تھا
غزوہ خیبر میں 93 یہودی مارے گئے جبکہ 14مسلمان شھید ہوئے
غزوہ بدر میں 14مسلمان شھید ہوئے۔70کفار مارے گئے۔ 70قیدی بنا لیے گئے۔
قرآن مجید میں 12غزوات کا ذکر آیا ہے
نماز کسوف سورج گرہن کے وقت پڑھی جاتی ہے
مردم شماری کا باقاعدہ آغاز حضرت عمر رضہ کے دور سے شروع ہوا۔
چینل کو سبسکرائیب کریں
Comments
Post a Comment