کراچی: محکمہ تعلیم کے ملازمین ہو جائیں ہوشیار، بوگس ملازمین کی چھانٹی کی تیاری مکمل
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے اساتذہ و ملازمین کی ویریفکیشن پروفارما جاری کردیا
کراچی: ویریفکیشن کا مقصد جعلی ملازمین کی چھانٹی کرنا ہے، محکمہ تعلیم
کراچی: محکمہ کے تمام ملازمین کو اپنا مکمل ڈیٹا فارم میں لکھ کر جمع کرنا ہوگا
کراچی: ملازمین کب بھرتی ہوئی، کتنے سال میں پروموشن ملا، اس وقت کس گریڈ میں ہیں
کراچی: ٹیچر کون سے اسکول میں تعینات ہے، دیگر ملازمین کس دفتر میں کام کر رہے ہیں
کراچی: تعلیم کتنی یے،کتنے سال محکمہ میں کام کیا، تمام تفصیلات محکمہ کو جمع کرانا ہوگی
کراچی: محکمہ تعلیم ملازمین کی تفصیلات حاصل کرنے کے بعد ویریفکیشن کا عمل شروع کریگا
کراچی: ویریفکیشن کے عمل کے بعد اصل حقدار کام کرے گے، بوگس عملا گھر بیٹھے گا، محکمہ تعلیم
https://www.youtube.com/c/ZubairAhmedDeho
Comments
Post a Comment