Skip to main content

Girls Stipend

 آر ايس يو نے لڑکیوں کے وظیفوں کی آن لائن تصدیق کے لیے ایک ویب لنک شیئر کیا۔ اب  ہر کوئی اپنے بچے کا وظیفہ موبائل پر چیک اور تصدیق کر سکتا ہے لنڪ چيڪ ڪرڻ لاء ھتي ڪلڪ ڪريو

پنجاب میں کانفرنس میں صوبے بھر میں سکول کھلے رکھنے کے فیصلے کو برقرار رکھا گیا ہے

 وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت انٹر پروونشنل آن لائن ویڈیو کانفرنس میں شرکت 


* آن لائن کانفرنس میں تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم، سیکرٹرییز سکول و ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ و دیگر شریک ہوئے


* کانفرنس کے انعقاد کا بنیادی مقصد موجودہ حالات میں تعلیم کے حوالے سے اہم مسائل پر تمام صوبوں سے مشاورت کرنا تھا 


* کانفرنس میں صوبے بھر میں سکول کھلے رکھنے کے فیصلے کو برقرار رکھا گیا ہے


* صوبے بھر کے سکول جاری کردہ شیڈول کے مطابق کھلے رہیں گے


* تمام سٹیک ہولڈرز ایس او پیز اور خفاظتی انتظامات پر عملدرآمد کو ہر ممکن یقینی بنائیں


* ہمارے طلباء اور اساتذہ کو اس وباء سے ہر ممکن مخفوظ رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے



ڈاکٹر مراد راس

https://youtube.com/c/ZubairAhmedDeho

https://www.facebook.com/ZubairAhmedDehoOfficial/

https://www.facebook.com/zubairdeho55/

Comments

Popular posts from this blog

Girls Stipend

 آر ايس يو نے لڑکیوں کے وظیفوں کی آن لائن تصدیق کے لیے ایک ویب لنک شیئر کیا۔ اب  ہر کوئی اپنے بچے کا وظیفہ موبائل پر چیک اور تصدیق کر سکتا ہے لنڪ چيڪ ڪرڻ لاء ھتي ڪلڪ ڪريو

Guess Paper-8

 Solved guess paper for all posts. It is very helpful and informative. I hope it will help you for every kind of tests. 

Mcqs For Test Of Headmasters And Lecturers In Education Part-2

  Curriculum Development And Interpretation In this topic we cover these following topics 1. Nature of Curriculum 2. Curriculum Design 3. Formulation of aims and objectives,Taxonomies of Education