آر ايس يو نے لڑکیوں کے وظیفوں کی آن لائن تصدیق کے لیے ایک ویب لنک شیئر کیا۔ اب ہر کوئی اپنے بچے کا وظیفہ موبائل پر چیک اور تصدیق کر سکتا ہے لنڪ چيڪ ڪرڻ لاء ھتي ڪلڪ ڪريو
*بریکنگ نیوز*
سکولزنویں سے بارہویں تک 18 تاریخ کوکھل جائیں۔
اول سے آٹھویں تک پچیس کے بجائے یکم فروری کو کھلیں گے۔
یونیورسٹیز یکم فروری کو کھلیں گی۔
کسی بچے کو بغیر امتحان پاس نہیں کیا جائےگا۔
کیسز بڑھنے کی صورت میں فیصلہ میں نظر ثانی کی جاسکتی ہے۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی پریس کانفرنس
Comments
Post a Comment