Skip to main content

Girls Stipend

 آر ايس يو نے لڑکیوں کے وظیفوں کی آن لائن تصدیق کے لیے ایک ویب لنک شیئر کیا۔ اب  ہر کوئی اپنے بچے کا وظیفہ موبائل پر چیک اور تصدیق کر سکتا ہے لنڪ چيڪ ڪرڻ لاء ھتي ڪلڪ ڪريو

تعلیمی اداروں کے کھلنے کی اب تک کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز

 18 

 جنوری سے نویں تا انٹر تک اسکول کھل جائینگے

1

 فیبروری سے یونیورسٹیوں کو کھولا جائے گا

جبکہ پرائمری تا مڈل تک 25 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ

‏وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ،معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل کی پریس کانفرنس‏


18 جنوری کونویں ،دسویں، گیارہویں تک کیلیے تعلیمی ادارے کھل جائیں گے ،شفقت محمود‏


کورونا کی دوسری لہر میں کافی حد تک ٹھہراؤ آیا، ڈاکٹر فیصل سلطان


تعلیمی ادارے بند ہونے سے کورونا کیسز میں کمی آئی، ڈاکٹر فیصل سلطان


‏پرائمری سے 8ویں کے تعلیمی ادارے25جنوری سے کھول دیے جائیں گے،شفقت محمود‏


یکم فروری سے جامعات اور دیگر اعلیٰ تعلیمی ادارے کھل جائیں گے ،شفقت محمود‏


18 جنوری کونویں ،دسویں ،گیارہویں کی کلاسیں شروع ہوجائیں گی،شفقت محمود


‏11جنوری سے آن لائن لرننگ ہوسکتی ہے ،شفقت محمود‏


بورڈ کے امتحانات مئی اور جون میں ہوں گے ،شفقت محمود‏


پرائمری سے 8ویں تک تعلیمی ادارے25جنوری سے کھول دیے جائیں گے،شفقت محمود



Comments

Popular posts from this blog

Girls Stipend

 آر ايس يو نے لڑکیوں کے وظیفوں کی آن لائن تصدیق کے لیے ایک ویب لنک شیئر کیا۔ اب  ہر کوئی اپنے بچے کا وظیفہ موبائل پر چیک اور تصدیق کر سکتا ہے لنڪ چيڪ ڪرڻ لاء ھتي ڪلڪ ڪريو

Guess Paper-8

 Solved guess paper for all posts. It is very helpful and informative. I hope it will help you for every kind of tests. 

Mcqs For Test Of Headmasters And Lecturers In Education Part-2

  Curriculum Development And Interpretation In this topic we cover these following topics 1. Nature of Curriculum 2. Curriculum Design 3. Formulation of aims and objectives,Taxonomies of Education