آر ايس يو نے لڑکیوں کے وظیفوں کی آن لائن تصدیق کے لیے ایک ویب لنک شیئر کیا۔ اب ہر کوئی اپنے بچے کا وظیفہ موبائل پر چیک اور تصدیق کر سکتا ہے لنڪ چيڪ ڪرڻ لاء ھتي ڪلڪ ڪريو
*ہیڈ ماسٹرز/ ہیڈ مسٹریس گریڈ 17 میں آئی بی اے کے ذریعہ تقرر کیا گیا تھا، کابینہ کو آگاہی
* 2013 میں ایجوکیشن مینجمنٹ گروپ قائم کیا گیا تھا
* 2000 ہیڈ ماسٹرز / ہیڈ مسٹریس2015 میں آئی بی اے کے ذریعے کانٹریٹ ہر تعینات کیے گئے تھے
* ان ہیڈ ماسٹرز کا کانٹریٹ ختم ہونے والا ہے، کابینہ کو آگاہی
* کابینہ نے ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ہیڈ ماسٹرز کی سلیکشن سندھ پبلک سروس کمیشن کو بھیجنے کا فیصلہ
*جب تک ایس پی ایس سی ہیڈماسٹرز کی سلیکشن کرے کانٹریٹ ہیڈماسٹرز کام کرتے رہینگے
Comments
Post a Comment