Skip to main content

Girls Stipend

 آر ايس يو نے لڑکیوں کے وظیفوں کی آن لائن تصدیق کے لیے ایک ویب لنک شیئر کیا۔ اب  ہر کوئی اپنے بچے کا وظیفہ موبائل پر چیک اور تصدیق کر سکتا ہے لنڪ چيڪ ڪرڻ لاء ھتي ڪلڪ ڪريو

سندھ میں اساتذہ کے تبادلوں اور تعیناتی کے طریقے کار کو ڈیجیٹلائزڈ کردیا گیا

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ اسکول ایجوکیشن کا اجلاس۔




اجلاس میں سیکرٹری اسکول ایجوکیشن احمد بخش ناریجو، ڈی جی ایم اینڈ ای شہمیر بھٹو و دیگر افسران شریک۔


اجلاس میں کل کابینہ میں پیش ہونے والی اساتذہ کے تبادلوں کی پالیسی پر غور و فکر ۔


اس پالیسی کے ادراک کے بعد اساتذہ گھر بیٹھے اپنے موبائل یا کمپیوٹر سے اپنی درخواست دے سکتے ہیں۔


اساتذہ کے تبادلوں کی درخواست صرف ان اسکولز میں منظور کی جائے گی جہاں اساتذہ کی ضرورت ہوگی ۔ 


اساتذہ کے تبادلوں اور تعیناتی کے طریقے کار کو ڈیجیٹلائزڈ کرنا محکمہ تعلیم سندھ کا ایک انقلابی قدم ہے ۔ سعید غنی


ہم نے ای۔ٹرانسفر کے طریقہ کار کو اساتذہ اور بچوں کی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے3 حصوں میں تقسیم کیا ہے ۔ 


پہلے وہ اسکولز ہیں جہاں اساتذہ کی تعداد ضرورت سے زیادہ ہے، دوسری کیٹیگری میں اساتذہ کی تعداد ضرورت کے مطابق ہے اور تیسری وہ جہاں اساتذہ کی تعداد ضرورت سے کم ہے ۔ 


کوشش کی جائے کہ جہاں ضرورت سے زیادہ اساتذہ ہیں انھیں محکمے کی طرف سے وہاں ٹرانسفر کیا جائے جہاں اساتذہ کی کمی ہے۔ سعید غنی


اب ہمیں تیزی سے کابینہ کی منظوری کے بعد ای ٹرانسفر کے تحت اسکولز میں اساتذہ کی تعداد پوری کرنے کی کوشش کرنی ہے ۔ سعید غنی


ہم چاہتے ہیں کہ تبادلوں اور تعیناتی کے ساتھ ساتھ دیگر چیزوں کو بھی جدید تقاضوں کے مطابق ڈیجیٹلائزڈ کردیں ۔ سعید غنی


تمام ٹیچنگ اسٹاف اور دیگر افسران کا ریکارڈ ہم ڈیجیٹلائزڈ کر چکے ہیں۔ سعید غنی


محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں کو گوگل میپ پر لوکیٹ کرکے انکی تفصیلات ایک کلک پر کردی ہیں یہ قابل ستائش ہے

Comments

Popular posts from this blog

Guess Paper-3 For All Posts

 This is 3rd Guess Paper for all kind of tests and posts.  Solved Guess Paper.

How To Apply For E-Transfer

 SSIMS - School Education & Literacy Department ,  Government of Sindh Procedure to apply for E - Transfer Through Web application Sindh Schools Information & Management System ( SSIMS ) - SE & LD  https://ssims.sindheducation.gov.pk/ Step by step guide *Good News* School Education & Literacy Department, Government of Sindh is going to launch Teacher Transfer Policy from 5th July 2021, through which a teacher can be transfered from one school to another. * Major Policy Terms and Conditions * 1. A teacher may create his account using this link: ssims.sindheducation .gov.pk 2. Three zones have been created by the School Education & Literacy Department Government of Sindh i. Red Zone 🏀: Where Teachers are in excess as per standardized Student Teacher Ratio (STR). ii. Yellow Zone ☀️: Where teachers are sufficient as per standardized Student Teacher Ratio (STR). iii. Green Zone🌳 : Where teachers are in shortage as per standardized Student Teacher Ratio (S...

Girls Stipend

 آر ايس يو نے لڑکیوں کے وظیفوں کی آن لائن تصدیق کے لیے ایک ویب لنک شیئر کیا۔ اب  ہر کوئی اپنے بچے کا وظیفہ موبائل پر چیک اور تصدیق کر سکتا ہے لنڪ چيڪ ڪرڻ لاء ھتي ڪلڪ ڪريو