پ ٹ الف سندھ کے سابقہ مرکزی صدر جناب انتظار حسین چھلگڑی صاحب نے سندھ گورنمنٹ سکول ایجوکیشن کو نئے رولز کے مطعلق چند تجاویز بھیجی ہیں ۔حال ہی میں اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سندھ نے نئے ٹیچرس بھرتی کرنے کے لیے پالیسی بنائی اور اس کے منظوری بھی دے دی مگر سندھ کے پرائمری اساتذہ کو تحفظات ہیں ان تحفظات کو دور کرنے کے لیے مسٹر انتظار حسین چھلگڑی سابقہ مرکزی صدر پ ٹ الف نے سیکرٹری ایجوکیشن سندھ کو ایک خط لکھ کر اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ہے امید ہے سیکریٹری ایجوکیشن اس کو سنجیدہ لے کر کوئی آسان حل نکالیں گے
دوسری طرف سابقہ مرکزی صدر نے سیکریٹری ایجوکیشن کو 2001 کے بعد بھرتی کیے گئے ٹیچرس کو جوائننگ کی تاریخ سے ریگیولر کرنے کے لیے خط لکھا ہے جو کہ خوش آئند ہے۔
اس سے سارے کانٹریکٹ پہ بھرتی کیے گئے ٹیچرس کو فائدہ ہوگا اور سے پروموشن میں آسانی ہوگی
Comments
Post a Comment