آر ايس يو نے لڑکیوں کے وظیفوں کی آن لائن تصدیق کے لیے ایک ویب لنک شیئر کیا۔ اب ہر کوئی اپنے بچے کا وظیفہ موبائل پر چیک اور تصدیق کر سکتا ہے لنڪ چيڪ ڪرڻ لاء ھتي ڪلڪ ڪريو
محکمہ تعلیم سندھ نے ایک لسٹ جاری کی ہے جس میں ان ملازمین کی نشاندھی کی گئی ہے جو اپنی بایومیٹرک والی جگہ پہ ڈیوٹی سرانجام نہیں دے رہے۔
کچھ عرصہ پہلے سرکیولر جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ملازمین اپنی بایومیٹرک والی جگہ پر ڈیوٹی سرانجام دیں نہیں تو محکمہ کاروائی کرے گا۔
لسٹ ڈاؤنلوڈ کریں
👇👇👇👇
Comments
Post a Comment