آر ايس يو نے لڑکیوں کے وظیفوں کی آن لائن تصدیق کے لیے ایک ویب لنک شیئر کیا۔ اب ہر کوئی اپنے بچے کا وظیفہ موبائل پر چیک اور تصدیق کر سکتا ہے لنڪ چيڪ ڪرڻ لاء ھتي ڪلڪ ڪريو
162 Cases Of Deceased Quota Of School Education And Literacy Department Sindh Approved By Committee. چیف سیکرٹری سندھ نے اسکول ایجوکیشن کے دؤران ملازمت فوت ہونے والے ملازمین کے بچوں کو ملازمت دینے کے لیے کمیٹی کے طرف سے بھیجی گئی سفارشات کو منظور کرتے ہوئے 162 آرڈرز کی منظوری دے دی۔۔ 162 Cases Of Deceased Quota Of School Education And Literacy Department Sindh Approved By Committee.